گھر میں گنگا آئی سنتو، گھر میں گنگا آئی
گھر میں گنگا آئی سنتو، گھر میں گنگا آئی
آپے مُرلی آپ کنہئیا، آپے جادورائی
آپ گوبریا آپ گڈریا، آپے دیت دکھائی
انحد دوار کا آیا گوریا، کنگن دست چڑھائی
امرت پھل کھا لیو رے غصائیں، تھوڑی کرو بپھائی
گھر میں گنگا آئی سنتو، گھر میں گنگا آئی
بابا بلھے شاہ